منگل کی صبح وزیر دفاع اور دیگر اعلی فوجی کمانڈروں کی موجودگي میں لمبی دوری تک مار کرنے والے بحری کروز میزائل " ابو مہدی " کو بحریہ کے حوالے کیا گيا۔
ابو مہدی کروز میزائل ایران کی وزارت دفاع میں تیار کیا گیا ہے جو سمندر میں 1000 کیلو میٹر سے زائد دوری تک دشمن کے اہداف کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
آپ کا تبصرہ